qaumiaawaz

نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری ایوان صدر کو موصول

اسلام آباد: نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری ایوان صدر کو موصول ہوگئی ہے۔
نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری ایوان صدر کو موصول ہوگئی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے سمری کی منظوری دی جائے گی۔ منظوری کے بعد سید عاصم منیر کے آرمی چیف تعینات ہونے اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کا جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں