qaumiaawaz

وزیراعظم شہبازشریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اسلام آباد: نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم سے ملاقات ہوئی۔
وزیراعظم شہبازشریف سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم کو موجودہ امن و امان کی صورتحال پر بھی بریفنگ دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں