qaumiaawaz

جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام نیک شگون ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام نیک شگون ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ہیں جو خوش آئند اقدام ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام نیک شگون ہے، تمام ادارے آئین اور قانون کے مطابق چلنے چاہئیں۔ ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا ہوئی تھی، سیاست دان اپنے طرز عمل کو آئین اور قانون کے مطابق لے آئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں