qaumiaawaz

پی ڈی ایم کی سیاست دفن، عمران خان کے وکٹری ڈیز شروع

سینئر سیاستدان شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج 24 نومبر سے عمران خان کی وکٹری ڈیز شروع ہیں۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملک قبل از وقت الیکشن کی طرف جائے گا اور فوج کا فیصلہ ہے وہ سیاست سے دور رہے گی۔ نئے تعینات ہونیوالے ذمہ داران کو مبارکباد دیتا ہوں۔ پی ڈی ایم کی سیاست دفن، الٹی گنتی شروع اور ملک میں شفاف الیکشن ہوں گے، کل 3 بجے لال حویلی میں پریس کانفرنس کروں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں